کراچی(سی این این)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا اور 100انڈیکس میڈ 457پوائنٹس کی بہتری آئی ہے ۔ جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 457پوائنٹس کی بہتری کے بعد 46ہزار 560پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔آج کاروبار کے دوران 11کروڑ 35لاکھ 78ہزار 620شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 9ارب88کروڑ59لاکھ 52ہزار 888روپے تھی ۔