میاں چنوں/آتشزدگی(وقار پراچہ) میاں چنوں غلہ منڈی میں کپاس کو آگ لگ گئی درجنوں من کپاس جل کر خاکستر ہوگئی آگ ویلڈنگ کرنے کہ دوران چنگاڑی گرنے سے لگی فائرفائٹرزاور ریسکیو 1122 آگ بجھانے میں مصروف