بورےوالا( یسین بشیر) چیچہ وطنی روڈ پر کار الٹنے سے دوافراد جاں بحق اور دو زخمی،تفصیل کے مطابق چیچہ وطنی روڈ پر چک نمبر 431 ای بی کے قریب ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے ، زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کو ریسکیو1122کے اہلکاروں نےتحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا۔۔