پسرور(لئیق احمد بٹ) پسرورکے علاقہ پھلورہ روڈ جوشن جٹاں کے قریب دو موٹرسائیکل سواروں کی آپس میں ٹکرموٹرسائیکل سوار لڑکا ،عورت اور ایک بچہ شدید زخمی 3زخمی افراد کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد دیکر ہسپتال شفٹ کر دیا۔عتیق بھٹی سکنہ بھکو بھٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا