بورے والا(سی این این) بورے والا اور گردونواح میں وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا،شہر کی نواحی آبادی زاہد آباد میں 6مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گیلانی سپر سٹور لوٹ لیا رقم کم ملنے پر ڈاکوؤں کا سٹور مالک فاروق احمد گیلانی پر تشدد جس سے فاروق گیلانی شدید زخمی ہوگیا،ڈاکو موٹرسائیکل نمبری6343بی این ایناور1971بی این او پر فرار ہوگئے،