سی این این اردو۔ٹی وی کے کرائم رپورٹر محمد ناصرنویدکی نانی جان گزشتہ شب وفات پا چکی تھیں جن کی نمازجنازہ آج نماز جمعہ کے بعدبوریوالا شہر والے قبرستان میں  ادا کی جائیگی ان کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 78/Mبلاک  سے نماز جمعہ کے فوری بعد  اُٹھایا جائیگا نماز جنازہمیں شرکت فرما کر ثواب درائن حاصل کریں!