بوریوالہ(میاں سجاد احمد)علاقہ صادق ٹاؤن میں اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت قبحہ خانہ پر آئے تین نوجوانوں کو پکڑ کر تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے دو عورتوں اور تین لڑکوں کو پکڑ کر کارواہی کا آغاز کر دیا۔ایس ایچ او تھانہ سٹی بوریوالا نے کہا کہ بوریوالا کی عوام میرا ساتھ دے تو میں بوریوالا سٹی سے جرائم ہمیشہ کیلئے جڑ سے اکھاڑ دونگا ۔