بوریوالا (میاں ناصر نوید)بوریوالا کے شہر صادق ٹاؤن میں حکومت نے سڑک بنانے کی گرانڈ دے رکھی تھی جسکو پورا کرنے کیلئے ناقص مٹیریل استعمال کر کے صادق ٹاون میں ٹھیکیدار سے لیکر بڑے پیانے پر کرپشن کر رہے ہیں عوام کو بے وقوف بنانے والے اوورسیر ٹھیکیداروں نے پکی سڑک اپنے چاہنے والوں کے گھروں تک مخصوص کر دی حالانکہ جو پیمائش کی گئی تھی وہ صرف سڑک پوری کرنے کی حد تک تھی سڑک پر موجود پتھر پھینکا لیکن پتھر کم ہونے کی وجہ سے شائد سڑک 3 ماہ کی مدت  بھی پوری نہ کر پائے عوام کی چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ سڑک میں جو کرپشن کی جارہی ہے وہ از خود نوٹس لیں ۔