بوریوالا(میاں سجاد احمد)بوریوالا پی پی 229کے سابقہ امیدوارایم پی اے  پی ٹی ائی چوہدری نذیر احمد جٹ نے الیکشن کمپین پر جاتے ہوئے ایک شخص کے سوال پر کہ چوہدری صاحب آپ ٹکٹ کے منسوخ ہونے پر کہیں اسلام آباد تو نہیں جارہے تو آگے سے چوہدری نذیر احمد جٹ نے کہا کہ میں اسلام آباد کیوں جاؤں وہاں تو عمران خان نے کتے باندھ رکھے ہیں اور کتے بھی وہ جو مجھ قد میں بھی بڑے ہیں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی پارٹی پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی کارکنان کے ساتھ ساتھ عمران خان بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔