قصور(سی این این) چھانگا مانگا پولیس نے ہوٹل سے فحش حرکات کرتے تین جوڑوں کو گرفتار کرلیا۔ جھیل موڑ چھانگا مانگا میں واقع گرین وویو ہوٹل میں چھاپہ مار کر پولیس تھانہ چھانگا مانگا نے تین جوڑوں یٰسین ، عرفان ، اسد ، ارشاد بی بی ، سمینہ بی بی ، اور صفیہ بی بی کو فحش حرکات کرنے پر گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔