بوریوالا(مرزا محمد شریف) بوریوالا پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں اختلافات سامنے آنا شروع ہو گئے ،پی ٹی آئی کے  ۔امیدوار صوبائی اسمبلی جناب گلام مصطفےٰ بھٹی امیدوار قومی اسمبلی خالد نثار ڈوگراور دیگر راہنما نے جاری کردہ صوبائی حلقہ پی پی 230بوریوالا کے لئے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے جاری کردہ ٹکٹوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ حمید بھٹی کو ٹکٹ کیوں دیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ اسے دیا گیا،جس کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ہی نہیں ہے ،بوریوالا حلقہ 230 میں مجھے میری ٹیم دی جائے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق خالد نثار ڈوگر امیدوار قومی اسمبلی اور امیدوار صوبائی اسمبلی غلام مصطفےٰ بھٹی کے سابق ایم این اے چوہدری نذیر جٹ کے ساتھ شدید اختلافات ہیں ۔