بوریوالا (میاں سجاد احمد)بوریوالااور اس کے گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ تیز بارش شروع ہوگئی جس سے روزےداروں میں خوشی کی لہر دوڑگئی عوام بارش کے پانی میں نہاتے رہے ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں بوریوالا کی عوام پر اللہ کی رحمت برسنا شروع ہوگئی ۔