بورےوالا(مغل نیوز)بورےوالا NA 162 کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے محترمہ عائشہ نذیر جٹ کو پارٹی ٹکٹ کنفرم کر دیا گیا جبکہ پی پی 230 بورےوالا کے لیے نذیر جٹ گروپ کے ہی پینل کے امیدوار عبدالحمید بھٹی کو ٹکٹ کنفرم کر دیا گیا۔۔۔اور گگو منڈی سے پی پی 229 سے چوہدری نذیر احمد جٹ کو ٹکٹ کنفرم ہوگیا ہے۔

PP229 نذیر جٹ
PP230 حمید بھٹی
PP231اسحاق خاکوانی
PP232 اجاز سلطان
PP233 انتظار
PP234انتظار
PP235 علی رضا خاکوانی
PP236 جہانزیب کھچی

NA162 عائشہ نذیر جٹ
NA163 اسحاق خاکوانی
NA164 طاہر اقبال
NA165 اونگزیب کھچی