لاہور(سی این این) پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد شہر میں تیز آندھی کے باعث پی آئی کے 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گیا ۔ منگل کے روز لاہور شہر میں تیز آندھی کے باعث پی آئی کے 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینےکے لئے پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد لاہور ایئر پورٹ پہنچ گیا ہے جو جہازوں کے ہونے والے نقصان کا جائز ہ لے گا اور لاہو رایئر پورٹ پر ہی ان کو مرمت کیا جائے گا ۔