بورےوالہ ( میاں سجاد احمد )مسلم لیگ ن نے این اے 162 کے لے چوہدری نذیر آرائیں کو ٹکٹ جاری کر دیا. پی پی 230 چوہدری ارشاد آرائیں پی پی 229 سے یوسف کسیلیہ کو ٹکٹ جاری کر دئے