اسلام آباد(ایم شاہد شہزاد)بھارت کا غرور خاک میں ملانے پر پوری قوم کو مبارکباد یہ دہشت گرد ملک اب اس شکست کا بدلہ دہشت گردی کے زریعے لینے کی کوشش کرے گا بھارت ایک دہشت گرد ملک ہے اور دہشتگردوں کو پالتا ہے مگر انشاءاللہ ہر محاز پر یہ زلیل و رسوا ہوں گے پاکستان ہمیشہ زندہ باد.