لاہور(سی این این اردو۔ٹی وی)آج کا دن تاریخ میں18جون2008اسرائیل نے لبنان کے ساتھ ساٹھ سالہ پرانا تنازعہ حل کرنے کے لئے امن بات چیت کی تجویز دی
آج کا دن تاریخ میں18جون1953مصرمیں جمہوریت کا اعلان،بادشاہت کاخاتمہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں18جون1941ترکی نے جرمنی سے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں18جون1812امریکا نے برطانیہ اور آئرلینڈ کیخلاف جنگ کا اعلان کیا