کراچی (صائمہ خاں)شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی کے بعدموسم خوشگوار ہوگیا ،شہرکی فضامیں بادل چھاگئے اورہوابھی چل رہی تھی ۔جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ،تاہم بارش کی پھوارپڑنے سے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی تھی ۔