ساہیوال (طارق ملک) انمول سویٹ فیکٹری پاکپتن روڈ پر FiA کا چھا پہ جعلی بیسکٹ ٹی ٹائم اور پینٹ بیسکٹ بنانےپردو مالکان گرفتار جبکہ چوھدری سہیل فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا