وہاڑی(میاں محمد ناصر نوید)آج کا دن تاریخ میں13جون1978اسرائیلی فوج کا لبنان سے انخلاہوا
آج کا دن تاریخ میں13جون1956برطانیہ نے باہتر سالہ قبضے کے بعد نہر سوئس مصر کے حوالے کی
آج کا دن تاریخ میں13جون1955سوویت یونین میں ہیرے کی پہلی کان دریافت ہوئی
آج کا دن تاریخ میں13جون1932برطانیہ اور فرانس نے امن معاہدے پر دستخط کیے