کراچی(صائمہ خاں)آج کا دن تاریخ میں12جون2005نیپال نے بھارتی ٹیلی ویژن کی نشریات پر سے پابندی ختم کی
آج کا دن تاریخ میں12جون1999کلاسیکل موسیقار استاد احمد علی خان کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں12جون1990روس کا یوم آزادی
آج کا دن تاریخ میں12جون1889فلپائن کا یوم آزادی