بوریوالا(میاں محمد ناصر نوید)سید مشتاق احمد شاہ اور سید اخلاق احمد شاہ کی والدہ محترمہ کا قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے انکی نماز جنازہ آج مورخہ 8.5.17 کو صبح 10 بجےبی.ٹی.ایم والے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔انکی رھائش شاہ فیصل کالونی گلی نمبر 4 نزد اڈا صوفی نور گڈز لاھور روڈ پر ہے ۔