امیدوار صوبائی اسمبلی PP230 بوریوالا(میاں سجاد احمد)غلام مصطفی بھٹی صاحب ،شہباز بھٹی کونسلر،شکیل حشمت کونسلر، مبین ممتاز صاحب نے چوہدری طاہر اقبال MNA وہاڑی کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارکباد دی اور خوش آمدید کہا اس موقع پرچوہدری خالد محمود راٹھ، عبدالوحید گریوال چیئرمین،بابر منظور دوگل چیئرمین،چوہدری افضال یوسف چیئرمین بھی موجود تھے۔