بدین(صائمہ خاں)حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کے نائب صدر اورایون صحافت بدین کے سیکٹری حاجی خالدمحمود گھمن کے بڑے بهائی سابق چئرمین کهوسکی اورمرزا گروپ کے نومنتخب کونسلرحاجی اصغر گھمن مختصرعلالت کے بعد انتقال کر گئے.مرحوم کوکهوسکی میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کیا گیا.نماز جنازہ اور تدفین میں رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزا سابق صوبائی وزیر علی بخش شاہ پیپلزپارٹی کے ضلعی سیکٹری حاجی سائیں بخش جمالی چئرمین ٹنڈو باگو خان صاحب جمالی چئرمین کهوسکی بلال چیمہ مرزا ارباب گروپ کے علاوہ پیپلزپارٹی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں دلبرخواجہ ملک اختر عزیز ڈیرو سلمان میمن مذہبی رہنما مولانا عبداللہ سندھی مصروف آبادکار رہنما طارق نیازی احسن چیمہ ندیم مغل بدین پریس کلب کے صدر تنویر آرائیں صحافیوں سلیم میمن حاجی خان لاشاری رازق کهوسو مرتضی خاصخیلی سمیت دیگر سیاسی سماجی مذہبی شخصیات صحافیوں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی