ہارون آباد(سی این این اردو۔ٹی وی)عوامی پریس کلب (رجسٹرڈ) کے ممبر محمد رمضان ظفر کے نانا انتقال کر گئے ،مرحوم کی نمازجنازہ نواحی علاقہ ٹبہ غلیانوالہ میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں سینئر صحافیوں شاہد محمود رحمانی ،یاسر چوہدری ،مدثر حسین ،ڈاکٹر طارق نذیر ،حاجی محمد انور ،محمد رمضا ن بٹ ،رانا امدادعلی گوگی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔