ہارون آباد(سی این این اردو۔ٹی وی)چوہدری محمد عابد ،چوہدری محمد آصف اور چوہدری محمد عاطف کے والد محترم چوہدری محمد منیر قضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نمازجنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں وائٹل گروپ کے چیئر مین حاجی محمد سعید ،کونسلرز راشد نور غوری ،زاہد رشید قاضی سمیت زندگی کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر تعداد میں شرکت کی ۔