بوریوالا(میاں سجاد احمد)چوہدری نذیر احمد آرائیں ایم این اے ہاوس میں چوہدری انور گجر امیدوار ایم پی اے پی پی 231 اورنذیر رندھاوا ممبر ضلعی کونسل چوہدری جمیل سندھو صدر پی ایم ایل این صدر تحصیل بوریوالا محمد شاہد پی ایس او ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں انعام احمد چوہان نے مسیحی برادری میں چیک تقسیم کئیے۔