ممبئی (مانیٹرنگ سیل)معروف بھارتی اداکارہ سنی لیون کے مداح تو پوری دنیا میں ہیں تاہم ان کی وجہ شہرت ان کے بولڈ کردار ہیں اور وہ گاہے بگاہے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو پیغامات جاری کرتی رہتی ہیں تاہم دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ایک مداح نے ان کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ سنی لیون نے انسٹا گرام پر اپنی ایک نیم برہنہ تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے صرف ’پیلے ‘ رنگ کا زیر جامہ پہن رکھا ہے جو کہ عمومی طور پر سویمنگ کیلئے بھی استعمال کیا جاتاہے تاہم سنی نے یہ تصویر شیئر کی اور ساتھ پیغا م دیا کہ ’میرا خیال ہے یہ مجھ پر جچ رہاہے ، میں اسے خریدنے جارہی ہوں ، یہ وہ رنگ ہے جسے پہننے کے بارے میں کبھی سوچا نہیں تھا ‘۔ سنی لیون کے اس پیغام سے ظاہر ہوتاہے کہ جب انہوں نے یہ تصویر شیئر کی تووہ خریداری کیلئے کسی شاپنگ مال میں تھیں جہاں انہو ں نے یہ پہن کر اپنی تصویر بنائی اور سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔سنی لیون کی یہ تصویر دیکھ کر ان کے چاہنے والوں جہاں ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے وہیں ان کا ایک سب سے بڑا مداح بھی میدان میں آیا اور اپنی فیورٹ اداکارہ کیلئے پیغام درج کرتے ہوئے انتہائی انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا ۔صارف نے سنی لیون کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں ، میری در خواست ہے کہ اپنی کمر کی تصویر اپ لوڈ کریں میں دیکھنا چاہتاہوں ۔‘سنی لیون عمومی طور پر اپنے مداحوں کے سوالات کا جواب دیا کرتی ہیں تاہم اب تک ان کی جانب سے کوئی جواب سامنے نہیں آیاہے جبکہ ان کے مداح بے صبری سے ان کے جواب کے منتؓظر ہیں۔