لاہور (سی این این) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوئی ہے جبکہ میراکسی کھلاڑی سے ذاتی اختلاف نہیں ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انضمام الحق کا کہناتھا کہ امام الحق کانام میرے چیف سلیکٹربننے سے قبل بھی لیاجارہاتھاجبکہ ٹیم کے کو چز اور سلیکٹرزنے بھی امام الحق کے حق میں ووٹ دیا۔انہوں نے کہاکہ فواداچھاکھلاڑی ہے مگرگزشتہ3سال سے دیگر کھلاڑی ٹاپ پرفارمرہیں اورمیراکسی کھلاڑی سے ذاتی اختلاف نہیں ہے ۔