(جہلم (سی این این) جہلم مشین محلہ نمبر3 میں قائم عمیرچلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر ظہیر بٹ کا انسانیت سوز کردار غریب رکشہ ڈرائیور پر سرعام تشدد عوامی سماجی مذہبی حلقوں کا ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی اور ڈی سی عبدالستار عیسانی سے واقع پر نوٹس لینے کا مطالبہ