احمد پور شرقیہ(سی این این اردو۔ٹی وی)نامور شاعر شہزاد عاطر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں اناللہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر 4:30 بجےمحمود پارک احمد پور شرقیہ میں ادا کی جائے گی

Save