آزادکشمیر(سی این این اردو۔ٹی وی)ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر و زیب درگاہ بساہاں شریف پیر سید علی رضا بخاری صاحب کے والد گرامی حضرت پیر سید محمد سعید بخاری حمة اللہ علیہ وصال فرما گئے ہیں آپ کی نماز جنازہ آج بروز پیر دن 2بجے آستانہ عالیہ بساہاں شریف درہ حاجی پیر آزادکشمیرمیں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں انا للہ وانا الیہ راجعون

Save