کراچی (سی این این اردو۔ٹی وی)شیخ الحدیث سلیم اللہ خان کی نصف صدی پر مشتمل ملک وملت کیلئے گراں قدرخدمات ہیں مولانا سلیم اللہ خان کا شمار پاکستان کے مشہورو معروف جید اور بااثر علماء میں ہوتاہے مولانا سلیم اللہ خان حسین احمد مدنی کے شاگرد اور مفتی تقی عثمانی کے استاد ہیں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کا مولانا انتقال پر رنج وغم کا اظہار مولانا شجر سائیہ دار تھے آج علماء اور مدارس یتیم ہوگئے ہیں ، مفتی محمدنعیم مولانا کا خلاصدیوں تک پر نہیں ہوسکے گا، رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم

Save