واجد ضیا آپ گھبرانا نہیں،پوری قوم آپ کے ساتھ ہے،قوم اپنی عدلیہ اور انصاف کیساتھ کھڑی ہے:عمران خان
مردان (سی این این)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جوبھی اقتدارمیں آتا ہے مولانا فضل الرحمان اس کے ساتھ فٹ ہوجاتےہیں ،پرویز مشرف ،زرداری ،نوازشریف سمیت فضل الرحمان سب کے ساتھ رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان میرے ساتھ فٹ نہیں ہوسکتے، فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے کسی اورکوسازش کرنےکی ضرورت نہیں، ہماری […]