پاکستان میں ایک ایسی بیماری کا انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ سن کر ہر پاکستانی پریشان ہو جائے گا
اسلام آباد(سی این این) ٹائیفائیڈ قابل علاج بیماری ہے لیکن پاکستان میں اس کی ایک ایسی قسم پھیلنے کا انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ سن کر ہر پاکستانی پریشان ہو جائے گا۔ دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق طبی ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی ایک ایسی قسم تیزی سے پھیل رہی […]